تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانت بِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانت بِھینچْنا کے معانیدیکھیے
دانت بِھینچْنا کے اردو معانی
- (حالتِ غشی یا اور کسی مرض کی وجہ سے) دان٘توں کا جکڑ جانا.
- اوپر اور نیچے کے دان٘توں کو زور سے دبانا ؛ غصّہ کرنا ، ناراض ہونا ، تِلملانا.
- دانت دبانا ، دان٘توں کو کس کر ایک دوسرے پر جمانا ، دان٘ت زور سے بند کرنا.
दाँत भींचना के हिंदी अर्थ
- (हालत-ए-ग़शी या और किसी मर्ज़ की वजह से) दाँतों का जकड़ जाना
- ऊपर और नीचे के दाँतों को ज़ोर से दबाना , गु़स्सा करना, नाराज़ होना, तिलमिलाना
- दाँत दबाना, दाँतों को किस कर एक दूसरे पर जमाना, दांत ज़ोर से बंद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانت بِھینچْنا)
دانت بِھینچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔