تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت دِکْھلانا" کے متعقلہ نتائج

دانت دِکْھلانا

معقول جواب نہ ہونے کی صورت میں ہن٘س دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت دِکْھلانا کے معانیدیکھیے

دانت دِکْھلانا

daa.nt dikhlaanaaदाँत दिखलाना

دانت دِکْھلانا کے اردو معانی

  • خوشی کا اظہار کرنا ، اس طرح ہنسنا کے دان٘ت دکھائی دیں.
  • معقول جواب نہ ہونے کی صورت میں ہن٘س دینا.
  • ناراضگی کے اظہار پر منہ بنانا ، غصّہ کا اظہار کرنا.
  • ڈرانا.
  • عاجزی یا معزوری کا اظہار کرنا ؛ انکار میں جواب دینا.

दाँत दिखलाना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़गी के इज़हार पर मुँह बनाना, गु़स्सा का इज़हार करना
  • डराना
  • माक़ूल जवाब ना होने की सूरत में हंस देना
  • आजिज़ी या माज़ूरी का इज़हार करना , इनकार में जवाब देना
  • ख़ुशी का इज़हार करना, इस तरह हंसना के दांत दिखाई दें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت دِکْھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت دِکْھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words