تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت لَگانا" کے متعقلہ نتائج

دانت لَگانا

دان٘ت سے مجروح کرنا، من٘ہ مارنا، اذیّت پہنچانا

چار دانت لَگانا

من٘ھ مارنا، تھوڑا سا کھانا، بھن٘بھوڑنا

کَچّی کھانا دانت نَہ لَگانا، ٹھوس نِگَل جانا

(عم) حکیم کوئی بوٹی دوا کے طور پر دیں تو کہتے ہیں کہ دوا کو چبائے بغیر نگل جانا

دانت پَر تَلْوار لَگانا

تلوار کی تیزی کا دانتوں پر رکھ کر یا چھوا کر امتحان کرنا

دانت لَگْنا

جبڑا بند ہو جانا.

دانتی لَگْنا

جبڑا بند ہونا، دانت بھنچ جانا

دان٘ت لانا

دانت نکالنا

دانے پَر لَگانا

اجنبی کبوتر کو دانہ دِکھا کر (یا کِھلا کر) رام کرنا، لالچ دے کر مانوس کرنا

دانتوں میں لَگْنا

(پانی یا کسی اور چیز کے کھانے پینے سے) دان٘توں کو تکلیف پہن٘چنا، دان٘توں میں درد پیدا ہونا

دَہْشَت لَگْنا

دل میں خوف پیدا ہو جانا، خوف زدہ ہو جانا

آب و دانہ لانا

رزق حاصل کرنے کے لیے دوسری جگہ جانا

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لانا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

ہاتھ سے کُھلے تو دانْت کیوں لَگائے

آسانی سے کام بنے تو دشواری کیوں اختیار کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت لَگانا کے معانیدیکھیے

دانت لَگانا

daa.nt lagaanaa•दाँत लगाना

محاورہ

مادہ: دانت

موضوعات: دنداں

  • Roman
  • Urdu

دانت لَگانا کے اردو معانی

  • دان٘ت سے مجروح کرنا، من٘ہ مارنا، اذیّت پہنچانا
  • گھات میں ہونا، تاک لگائے رکھنا، خواہش مند ہونا، لالچ کی نظر ڈالنا
  • (دندان سازی) مصنوعی دان٘ت چڑھانا

Urdu meaning of daa.nt lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daant se majruuh karnaa, munh maarana, aziiXyat pahunchaanaa
  • ghaat me.n honaa, taak lagaa.e rakhnaa, Khaahishmand honaa, laalach kii nazar Daalnaa
  • (dandaan saazii) masnuu.ii daant cha.Dhaanaa

English meaning of daa.nt lagaanaa

  • desire, covet

दाँत लगाना के हिंदी अर्थ

  • दाँत से घायल करना, मुँह मारना, प्रताड़ित करना
  • घात में होना, ताक लगाए रखना, इच्छुक होना, ख़ाहिशमंद होना, लालच की नज़र डालना
  • (दंत चिकित्सा) कृत्रिम दाँत लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone