تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانت مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانت مارْنا کے معانیدیکھیے
دانت مارْنا کے اردو معانی
- دانتوں سے زخمی کرنا، کاٹنا، منھ مارنا، بھنبھوڑنا
-
کسی چیز پر قبضہ کرنا یا قابو میں لے آنا
مثال - اس مارِ آستین نے اپنے دان٘ت انہیں پر مارے جن کا وہ احسان مند تھا.
- بھانجی مارنا
- لڑنا جھگڑنا، لڑائی کرنا
English meaning of daa.nt maarnaa
- acquire or get possession (of a thing)
- bite
दाँत मारना के हिंदी अर्थ
- दाँतों से घायल करना, काटना, मुँह मारना, भँभोड़ना
-
किसी वस्तु पर अधिकार करना या वश में ले आना
उदाहरण - इस मार-ए-आसतीन ने अपने दाँत उन्ही पर मारे जिलका वह एहसान-मंद था
- भाँजी मारना
- लड़ना झगड़ना, लड़ाई करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانت مارْنا)
دانت مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔