تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت پِیسْنا" کے متعقلہ نتائج

دانت پِیسْنا

اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت پِیسْنا کے معانیدیکھیے

دانت پِیسْنا

daa.nt piisnaaदाँत पीसना

محاورہ

مادہ: دانت

موضوعات: سوت

Roman

دانت پِیسْنا کے اردو معانی

  • اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).
  • بہت زیادہ غصّہ کرنا ، غصّہ دکھانا.
  • اذّیت پہن٘چانا ، ایذا رسانی کا ارادہ کرنا.
  • پچھتانا ، پشیمان ہونا ، کُڑھنا.
  • عاجزی کرنا ، معافی مان٘گنا.
  • اوپر اور نیچے کے دان٘توں کو آپس میں رگڑنا.
  • انتہائی غصّے کی حالت کو ظاہر کرنا ، بس نہ چلنا اور دان٘ت پیس کر رہ جانا.

Urdu meaning of daa.nt piisnaa

Roman

  • u.uopar aur niiche ke daa.nto.n ko mila kar harkat denaa, ghusnaa, (sote me.n baaaz log (beshatar bachche) ye pheal karte hai.n jise aurte.n manhuus Khyaal kartii hain)
  • bahut zyaadaa gussaa karnaa, gussaa dikhaanaa
  • aziyat pahunchaanaa, i.izaa rasaanii ka iraada karnaa
  • pachhtaanaa, pashemaan honaa, ku.Dhnaa
  • aajizii karnaa, maafii maa.ngnaa
  • u.upar aur niiche ke daa.nto.n ko aapas me.n raga.Dnaa
  • intihaa.ii gusse kii haalat ko zaahir karnaa, bas na chalnaa aur daant piis kar rah jaana

English meaning of daa.nt piisnaa

  • to gnash the teeth (in anger), to grin

दाँत पीसना के हिंदी अर्थ

  • ऊपर और नीचे के दाँतों को आपस में रगड़ना
  • अज़ियत पहुंचाना, ईज़ा रसानी का इरादा करना
  • आजिज़ी करना, माफ़ी माँगना
  • इंतिहाई गुस्से की हालत को ज़ाहिर करना, बस ना चलना और दांत पीस कर रह जाना
  • ऊओपर और नीचे के दाँतों को मिला कर हरकत देना, घुसना, (सोते में बाअज़ लोग (बेशतर बच्चे) ये फे़अल करते हैं जिसे औरतें मनहूस ख़्याल करती हैं)
  • पछताना, पशेमान होना, कुढ़ना
  • बहुत ज़्यादा गु़स्सा करना, गु़स्सा दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دانت پِیسْنا

اُوپر اور نیچے کے دان٘توں کو ملا کر حرکت دینا ، گِھسنا ، (سوتے میں بعض لوگ (بیشتر بچّے) یہ فعل کرتے ہیں جسے عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت پِیسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت پِیسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone