تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت سے اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دانت سے اُٹھانا

(جائداد وغیرہ کو) انتہائی عزیز رکھنا، کسی طرح ہاتھ سے جانے نہ دینا، قبضہ رکھنا

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت سے اُٹھانا کے معانیدیکھیے

دانت سے اُٹھانا

daa.nt se uThaanaaदाँत से उठाना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: دانت سے پَکَرْنا

دانت سے اُٹھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (جائداد وغیرہ کو) انتہائی عزیز رکھنا، کسی طرح ہاتھ سے جانے نہ دینا، قبضہ رکھنا
  • دان٘ت سے پکڑنا، کسی کام یا عمل کو بہت پابندی سے کرنا، مضبوطی سے پکڑے رہنا
  • (روپے پیسے یا مال و دولت کا) صرف نہ کرنا، انتہائی کفایت شعاری یا بخل کا اظہار کرنا

दाँत से उठाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रुक : दांत से पकड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت سے اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت سے اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words