تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا" کے متعقلہ نتائج

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں میں ہونٹ دَبانا

کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

غصے کی حالت میں ہونا

دانتوں میں اُنگْلی دَبانا

کسی کام سے ممانعت کا اظہار کرنا، منع کرنا، روکنا (اس کے ساتھ حیرت یا خوف وغیرہ کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

دانتوں میں زُبان دَبانا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں تِنْکا دَبانا

عاجزی کرنا ، پناہ چاہنا ، جان کی امان مانگنا.

اُنْگلی دانْتوں میں دَبانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا کے معانیدیکھیے

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

daa.nto.n me.n daa.Dhiyaa.n dabaanaaदाँतों में दाढ़ियाँ दबाना

اصل: ہندی

محاورہ

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

दाँतों में दाढ़ियाँ दबाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भारी ग़ुस्से और क्रोध की स्थिति में ऐसा करते हैं, बहुत गुस्से और जोश में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words