تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانتوں میں اُنگْلی دابْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں میں اُنگْلی دابْنا کے معانیدیکھیے
دانتوں میں اُنگْلی دابْنا کے اردو معانی
- بہت زیادہ افسوس ظاہر کرنا، متاسف ہونا.
- اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).
- کسی کام سے ممانعت کا اظہار کرنا، منع کرنا، روکنا (اس کے ساتھ حیرت یا خوف وغیرہ کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).
दाँतों में उँगली दाबना के हिंदी अर्थ
- इज़हार-ए-ताज्जुब करना, मतही्यर होना (हैरत के साथ बाअज़ औक़ात इस में ख़जालत या अफ़सोस का जज़बा भी शामिल होता है)
- बहुत ज़्यादा अफ़सोस ज़ाहिर करना, मुतास्सिफ़ होना
- किसी काम से मुमानअत का इज़हार करना, मना करना, रोकना (इस के साथ हैरत या ख़ौफ़ वग़ैरा का जज़बा भी शामिल होता है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانتوں میں اُنگْلی دابْنا)
دانتوں میں اُنگْلی دابْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔