تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داؤں لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داؤں لَگانا کے معانیدیکھیے
داؤں لَگانا کے اردو معانی
-
تاک لگانا، موقع دیکھنا
مثال - حلوائی کی بلّی نے چھپکلی پر داؤ لگایا کہ جھپٹا مارے.
-
جوا کھیلنا، شرط لگانا
مثال - میرے پیسوں سے کسی افیون کے سٹے میں داؤ لگاتا ہوگا. - پھر ہار کا اور جیت کا اندیشہ نہ رکھّےجی داؤ محبت میں جب انسان لگا دے.
- بازی لگانا
- قابو پانا
- داؤں پر لگانا، خطرے میں ڈالنا
दाँव लगाना के हिंदी अर्थ
-
ताक लगाना, अवसर देखना
उदाहरण - हलवाई की बिल्ली ने छिपकिली पर दाव लगाया कि झपट्टा मारे।
-
जूवा खेलना, शर्त लगाना
उदाहरण - फिर हार का और जीत का अंदेशा न रखते जी दाव मोहब्बत का लगा दे। - मेरे पैसों से किसी अफ़यून के सट्टे पर दाव लगा होता।
- बाज़ी लगाना
- वश में करना, क़ाबू पाना
- दाँव पर लगाना, ख़तरे में डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داؤں لَگانا)
داؤں لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔