تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دارِ دُنیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دارِ دُنیا کے معانیدیکھیے
دارِ دُنیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دُنیا، جہان، عالم
شعر
بقا دار دنیا کو مسعودؔ کے دن
یہاں خاک طالب ہوں نام و نشاں کا
دار دنیا مری پیشانی کو چوکھٹ نہ دکھا
یہ وہ مسند ہے جہاں صرف خدا بیٹھتا ہے
آ کے اغیار نے کی دفن و کفن کی تدبیر
دار دنیا سے یہ میں بے سر و ساماں نکلا
दार-ए-दुनिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुनिया, संसार, लोक, जहान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دارِ دُنیا)
دارِ دُنیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔