تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دار و مَدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دار و مَدار کے معانیدیکھیے
دار و مَدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خاطر مدارت، تواضع، آؤ بھگت، دِلجُوئی
- نرمی، اِلتفات
- ٹھہراؤ، سکون، اِطمینان
- صلح صفائی، مصالحت
- اِختلاط، چھیڑ چھاڑ، ربط و ضبط
- عہد و پیمان، قول و قرار، وعدہ و وعید
- اِنحصار
- آقا، مالک، قابض، حاکم
شعر
بھول جاؤں گا پیار ماضی کا
تھا جو دار و مدار ماضی کا
بہت طویل ہے آنسؔ یہ زندگی کا سفر
بس ایک شخص پہ دار و مدار کم ہوگا
اسی لیے ہمیں سورج نے ساتھ رکھا تھا
کہ اک ستارے پہ دار و مدار اپنا تھا
English meaning of daar-o-madaar
Noun, Masculine
- dependence, reliance, reconciliation, settlement,
- regard, kindness, courtesy, hospitality
दार-ओ-मदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उत्तरदायित्व; ज़िम्मेदारी; ठीकरा; कार्यभार
- निर्भरता, इन्हिसार, ठहराव, सुकून, इत्मीनान, सुलहसफ़ाई, मुसालहत
- निर्भरता; सहारा; आश्रय।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دار و مَدار)
دار و مَدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔