تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ الْفُنُون" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذی فُنُون

ہنر مند، کاریگر

رَم فُنُون

رک : پر فن جس کی یہ مجمع ہے۔

پُر فُنُون

رک: پُر فن جس کی یہ جمع ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الْفُنُون کے معانیدیکھیے

دارُ الْفُنُون

daar-ul-funuunदार-उल-फ़ुनून

اصل: عربی

وزن : 22121

دارُ الْفُنُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علوم و فنون کا گھر
  • (مجازاً) کالج، یُونیورسٹی، درالعلوم، دانِشگاہ، ہُنر سرا

English meaning of daar-ul-funuun

Noun, Masculine

  • home of sciences and arts, arts house
  • (figuratively) college, university

दार-उल-फ़ुनून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विज्ञान और कला का घर, कला घर
  • (लाक्षणिक) कॉलेज, यूनिवर्सिटी, विश्वविद्यालय, महाविद्यालय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ الْفُنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ الْفُنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone