تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُنُون" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذی فُنُون

ہنر مند، کاریگر

رَم فُنُون

رک : پر فن جس کی یہ مجمع ہے۔

پُر فُنُون

رک: پُر فن جس کی یہ جمع ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں فُنُون کے معانیدیکھیے

فُنُون

funuunफ़ुनून

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: فَن

دیکھیے: فَن

فُنُون کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سے ہُنر، کاریگری
  • علم کی شاخ
  • فریب، مکر، حیلہ، دھوکا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of funuun

Noun, Masculine, Plural

  • arts
  • ways, modes, varieties, diversities
  • tricks, wiles

फ़ुनून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

فُنُون کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words