Search results
Saved words
Showing results for "daasa"
Meaning ofSee meaning daasa in English, Hindi & Urdu
داسَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
- (معماری) نمونے کا تختہ جس کو سامنے رکھ کر پتَھر وغیرہ تراشتے ہیں ؛ سہارا ، لکڑی یا پتَھر کا ٹُکڑا جو دیوار کا وزن تقسیم کرنے کی غرض سے شہتیر کے نیچے لگاتے ہیں ، انگ : Templet.
- (نگینہ گری) نگینے کے کنارے کی سطح سے مِلا کر بنائے ہوئے سب سے بڑے پہل .
- پچر جو چہاز کے پین٘دے اور اُس کندے کے درمیان لگا دیتے ہیں جِس پر رکھ کر جہاز بنایا جاتا ہے ، انگ : Templet.
- رک : داسا (۳) معنی نمبر
- پائے دان ، پا انداز.
Showing search results for: English meaning of dasa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (daasa)
daasa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone