تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داسْتان سَرا" کے متعقلہ نتائج

داسْتان سَرا

ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قِصَے سُنانا ہوتا ہے کہ اُنہیں نِین٘د جلد اور بآرام آ سکے، اپنے جی یا اپنی یاد سے قِصَہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا، قِصَہ خواں، داستان گو

داسْتان سَرائی

قصَہ یا داستان بیان کرنا، قصَہ خوانی، داستان گوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتان سَرا کے معانیدیکھیے

داسْتان سَرا

daastaan-saraaदास्तान-सरा

اصل: فارسی

دیکھیے: داسْتان گو

داسْتان سَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قِصَے سُنانا ہوتا ہے کہ اُنہیں نِین٘د جلد اور بآرام آ سکے، اپنے جی یا اپنی یاد سے قِصَہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا، قِصَہ خواں، داستان گو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of daastaan-saraa

Noun, Masculine

  • a person whose profession or hobby is to tell stories at night so that people can fall asleep quickly and comfortably, a person who tells a story from his own mind or his own memory, storyteller
  • storyteller, one who tells made-up things

दास्तान-सरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसका पेशा या शौक रात में कहानियाँ सुनाना है ताकि लोग जल्दी और आराम से सो सकें, वह व्यक्ति जो अपने मन या अपनी स्मृति से एक कहानी या कहानी कहता है, दास्तानगो, कहानी कह सुनानेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داسْتان سَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داسْتان سَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words