Search results
Saved words
Showing results for "DaaT"
Meaning ofSee meaning DaaT in English, Hindi & Urdu
Tags: Construction Masonry
English meaning of DaaT
Sanskrit - Noun, Feminine
- cork, lid
- scolding
- cork, stopper (of a bottle or cask), plug
- vault, arched doorway
- keystone of an arch
- tampion (for muzzle of a gun)
डाट के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दीवार या ऐसी ही किसी और चीज को गिरने से बचाने या रोकने के लिए सामने या बेड़े बल में लगाई जानेवाली चांड़ या रोक।
- किसी चीज का छेद या मुंह बन्द करने के लिए उसमें कसकर जमाई, बैठाई या लगाई जानेवाली वस्तु।
ڈاٹ کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مؤنث
- کاغذ، لکڑی یا شیشے وغیرہ کی چیز جس سے شیشے یا صراحی وغیرہ کا منھ بند کرتے ہیں، کاگ، کارک
- (معماری) محراب کی چُنائی کے درمیان وہ اختتامی ردّہ جو محراب کے دہن کے دونوں رخوں کی چنائی کے بیچوں بیچ بطور ڈاٹ پھنسایا جاتا ہے
- (مجازاً) روک، ممانعت
- وہ چیز (از قسم کاغذ یا کپڑا) جو بندوق میں بارود ڈالنے کیے بعد ٹھونس دیتے ہیں تاکہ بارود نہ گِرے
- (نجاری) رندے کی تیغ کی کھونٹی کی شکل میں آڑ جو تیغ کو جمائے رہتی ہے
- (طباعت) چھپائی میں سیاہی یا رنْگ کے خانے، نشان
- (نباتیات) فاصل ٹمر، بیچ کا حصہ
- (رقص) ڈاٹ، اس انگ کا نام ہے جو چستی و چالاکی و خوش ادائی کے ساتھ لِیا جاوے
- (رنگائی) گنڈا، پٹی، چُندری یا شال پر رنگائی کا مانع بند جو تاگا لپیٹ کر لگا دیا جاتا ہے
- گول ٹاپس جو آلۂ سماعت کے طور پر پہنے جاتے ہیں
- نل کی ٹونٹی، پائپ، نالی
- گھڑکی، گھرکی، برا بھلا کہنا، ڈپٹ، ڈانٹ (ڈپٹنا کا حاصل مصدر)
انگریزی - اسم، مذکر
- (Dot) نقطہ، بُندکی، جو اعداد و شمار کے نقشیہ جات میں صحیح مقدار کی تقسیم کے اندازے کے لیے لگاتے ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (DaaT)
DaaT
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone