تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے کے معانیدیکھیے
داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے
daataa ke tiin gun, de, dilaave aur de ke chhiin le•दाता के तीन गुन, दे, दिलावे और दे के छीन ले
نیز - داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے، چِھین لے
ضرب المثل
داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے کے اردو معانی
- خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں
- خدا کے لیے کہا گیا ہے کہ وہی دیتا ہے وہی دلاتا ہے اور وہی چھین بھی لیتا ہے، راجا یا مالک کے لیے بھی کہہ سکتے ہیں
दाता के तीन गुन, दे, दिलावे और दे के छीन ले के हिंदी अर्थ
- ईश्वर देता है औरों से दिलाता है और दे कर लेता है ये सब ईश्वर की लीला है
- ईश्वर के लिए कहा गया है कि वही देता है वही दिलाता है और वही छीन भी लेता है, राजा या मालिक के लिए भी कह सकते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے)
داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔