تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داؤ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داؤ چَلْنا کے معانیدیکھیے
داؤ چَلْنا کے اردو معانی
-
مکر و فریب کرنا
مثال - اس کے غافل ہونے میں اپناں داؤ اچھی طرح اُس پر چل سکے۔ - اس کھیل میں ایک داؤ باقی رہ گیا تھا، اس نے وہی داؤ چلا۔ - سارے دشمن اُمنڈ آئیں بال بیکا نہ کر سکیں گے اور دغا کا ایک داؤں نہ چلے گا۔
- چال میں آنا
- چال سے کام لینا، حربہ چلانا
- تدبیر کرنا
English meaning of daav chalnaa
- trick to work
दाव चलना के हिंदी अर्थ
-
धोखा-धड़ी करना
उदाहरण - उसके ग़ाफ़िल होने में अपना दाँव अच्छी तरह उस पर चल सके।
- चाल में आना
- चाल से काम लेना, अस्त्र-शस्त्र चलाना
- उपाय करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داؤ چَلْنا)
داؤ چَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔