تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَعْویدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْویدار کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
اشتقاق: دَعا
دَعْویدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- اپنے منھ سے کسی کمال یا اچھی بات کو اپنی طرف منسوب کرنے والا
- کسی بات کا زعم یا غرور رکھنے والا
- حق جتانے والا، استحقاق کا دعویٰ کرنے والا، مطالبہ یا طلب گاری کرنے والا
- نالش یا فریاد کرنے والا، مدعی
شعر
عشق کے ہجے بھی جو نہ جانیں وہ ہیں عشق کے دعویدار
جیسے غزلیں رٹ کر گاتے ہیں بچے اسکول میں
English meaning of daa'vedaar
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- claimant
दा'वेदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- अपने मुँह से किसी कमाल या अच्छी बात को अपनी ओर संबद्ध करने वाला
- किसी बात का घमंड या ग़ुरूर रखने वाला
- हक़ जताने वाला, अपने हक़ का दावा करने वाला, माँग या तलब करने वाला
- नालिश या फ़रियाद करने वाला, दावा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَعْویدار)
دَعْویدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔