تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَباغَت جَتانا" کے متعقلہ نتائج

دَباغَت جَتانا

رعب جمانا ، دھونْس دبنا .

داغ جانا

زخم مُندمل ہونا ؛ نِشان مِٹنا ؛ صدمہ دُور ہونا ، غم غلط ہونا.

دَبا جانا

مغلوب ہو جانا، پسپا ہو جانا

داغا جانا

جلایا جانا

دانت نَہ دِیا جانا

چبانا یا کاٹنا دوبھر ہونا، چبانے سے دان٘ت میں چمک یا درد، کرکراپن یا کسی خرابی کی وجہ دان٘ت چلانا یا چبانا دشوار ہونا

دِماغ ہو جانا

(کسی چیز پر) فخر ہونا ، ناز ہونا ، گھمنڈ ہونا .

دِماغ جَلانا

رنج و غم کرنا، کڑھنا، حسد کرنا، رشک کرنا.

دھات جانا

یشاب کرنے یا اجابت ہونے کے وقت کسی وجہ سے منی کا بے اخیتار خارج ہونا ، یہ حالت عموماً جریان کی بیماری میں ہوتی ہے.

داغ لے جانا

کسی بات کا رنج مرتے ہوئے ساتھ لے جانا .

داغ دے جانا

مر جانا

دَعْوَت میں جانا

کسی کے گھر کھانا کھانے جانا

دِماغ پِھر جانا

سِڑی ہونا، باولا ہونا، دماغ پریشان ہونا.

داغ رَہ جانا

نشان پڑجانا، حسرت ہونا، صدمہ ہونا

داغ کھا جانا

غم اٹھانا، صدمہ سہنا، رنج والم میں جلنا بھننا

پَہْلُو دَبا جانا

حال چھپا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَباغَت جَتانا کے معانیدیکھیے

دَباغَت جَتانا

dabaaGat jataanaa•दबाग़त जताना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَباغَت جَتانا کے اردو معانی

  • رعب جمانا ، دھونْس دبنا .

Urdu meaning of dabaaGat jataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • rob jamaanaa, dhon॒sa dabnaa

दबाग़त जताना के हिंदी अर्थ

  • रोब जमाना, धौंस देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَباغَت جَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَباغَت جَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone