تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَبانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَبانا کے معانیدیکھیے
دَبانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- رک : دابنا
- دباؤ ڈالنا، مجبور کرنا
- (لشکرکا) دباؤ ڈالتے ہوئے آگے بڑھنا، پیچھا
- قبضہ کر لینا
- بین ہونا، بیج زمین کے اندر رکھنا
- بھینچنا، دبوچنا
- پلکوں سے بند کر لینا
شعر
دبانا شرط ہے بجتے ہیں سارے
کھلونا بے صدا کوئی نہیں ہے
ہمیں جب اپنا تعارف کرانا پڑتا ہے
نہ جانے کتنے دکھوں کو دبانا پڑتا ہے
English meaning of dabaanaa
Transitive verb
- Oppress, Quell, Quench
- press down, compress
- sow, plant
- suppress, put down, crush, subdue, quell
- to place a dead body in a grave, bury
- usurp, take possession by ruse or force, seize
दबाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी के ऊपर कोई भार रखकर उसे ऐसी स्थिति में लाना कि वह कुछ क्षतिग्रस्त हो जाए अथवा हिल-डुल न सके
- दाब या भार के नीचे लाना
- ऐसा काम करना जिसमें कुछ या कोई दबे
- दबाव डालना, मजबूर करना
- बीज ज़मीन के नीचे गाड़ना, दफ़्न करना
- पीछे हटाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَبانا)
دَبانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔