تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبازَت" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبازَت کے معانیدیکھیے

دَبازَت

dabaazatदबाज़त

اصل: فارسی

وزن : 122

دَبازَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موٹائی، گاڑھا پن، (عموماً کپڑا، کاغذ کا) دبیز ہونا

    مثال - وہ کاغذ جس کی دبازت ایک انچ کا بیس ہزارواں حصّہ ہو چھپائی وغیرہ کے لیے بالکل موزوں ہوگا

  • گندگی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dabaazat

Noun, Feminine

  • thickness, denseness

    Example - Wo kaghaz jiski dabazat ek inch ka bees hazarvan hissa ho chhapayi waghaira ke liye bilkul mauzoon hoga

  • filth

दबाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्थूलता, मोटापन, मोटाई, गाढ़ा पन (प्रायः कपड़ा, काग़ज़ का) दबीज़ होना

    उदाहरण - वह काग़ज़ जिसकी दबाज़त एक इंच का बीस हज़ारवाँ हिस्सा हो छपाई वग़ैरा के लिए बिलकुल मौज़ूँ होगा

  • गंदगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبازَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبازَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone