تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجْم" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجْم کے معانیدیکھیے

حَجْم

hajmहज्म

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب طبیعیات طول

اشتقاق: هَجَمَ

حَجْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسامت، جُثّہ
  • موٹائی، ضخامت
  • (طبیعات) وہ جگہ جو کوئی جسم تینوں ابعاد (طول، عرض اور ارتفاع) میں گھیرے، کسی چیز سے گھری ہوئی جگہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَجْم

ٹھونکنا ؛ گھسیڑنا ؛ چلانا ؛ ہٹانا ؛ نکالنا ؛ مدافعت کرنا ؛ پسپا کرنا ؛ حملہ کرنا ؛ استیصال ؛ انہدام ، گرانا (گھر وغیرہ)

شعر

English meaning of hajm

Noun, Masculine

हज्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حَجْم کے متضادات

حَجْم کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words