تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبِیرِ فَلَک" کے متعقلہ نتائج

دَبِیر

محرر، کاتب، نویسندہ، ایک مُقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں منشی، اڈیٹر

دَبِیرِیَہ

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دَبِیرِیا

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیرِ عَقْل

رک : دبیرِ خرد .

دَبِیر چَرْخ

عطارد ، مراد : آسمان کا مُنشی .

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

دَبِیرِ فَلَک

عطارد، مراد: آسمان کا مُنشی

دَبِیرِ خِرَد

عقل ، ذہن ، فہم و فراست .

دَبِیرُ الاِنْشا

انِشا پرداز ، مضمون نگار ، مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے انہی (امیر خسرو) کی مدح میں کہا ہے:

دَبِیرُ الْمُلْک

شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سکریٹری آف اسٹیٹ

دَبِیرِ سَلْطَنَت

شاہی کاتب ؛ ایک شاہی عہدہ .

دَبِیرِ صاِئبُ التَّدبِیر

اچّھا مُصِنْف

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبِیرِ فَلَک کے معانیدیکھیے

دَبِیرِ فَلَک

dabiir-e-falakदबीर-ए-फ़लक

وزن : 12212

موضوعات: اجرام فلکی نجوم کائناتی

دَبِیرِ فَلَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عطارد، مراد: آسمان کا مُنشی
  • (نجوم) عطارد، منشی فلک

English meaning of dabiir-e-falak

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the planet Mercury

दबीर-ए-फ़लक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुध, अर्थात: आकाश का मुंशी
  • (ज्योतिष विद्या) बुधग्रह

دَبِیرِ فَلَک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبِیرِ فَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبِیرِ فَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words