تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبِیر" کے متعقلہ نتائج

دَبِیر

محرر، کاتب، نویسندہ، ایک مُقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں منشی، اڈیٹر

دَبِیرِیَہ

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیری

دبیر کا کام ، پیشہ عہدہ یا منصب .

دَبِیرِیا

وہ شخص یا گِروہ جو سلامت علی دبیر (لکھنو کے مشہور شاعر و مرثیہ نگار متوفی ۱۸۷۵) کا طرف دار اور قابل ہو (انیسیہ کے مقابل).

دَبِیرِ عَقْل

رک : دبیرِ خرد .

دَبِیر چَرْخ

عطارد ، مراد : آسمان کا مُنشی .

دَبِیرا کَرْنا

ہل چلا دینا ، مسمار کردینا .

دَبِیرِ فَلَک

عطارد، مراد: آسمان کا مُنشی

دَبِیرِ خِرَد

عقل ، ذہن ، فہم و فراست .

دَبِیرُ الاِنْشا

انِشا پرداز ، مضمون نگار ، مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے انہی (امیر خسرو) کی مدح میں کہا ہے:

دَبِیرُ الْمُلْک

شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سکریٹری آف اسٹیٹ

دَبِیرِ سَلْطَنَت

شاہی کاتب ؛ ایک شاہی عہدہ .

دَبِیرِ صاِئبُ التَّدبِیر

اچّھا مُصِنْف

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبِیر کے معانیدیکھیے

دَبِیر

dabiirदबीर

اصل: فارسی

وزن : 121

دَبِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محرر، کاتب، نویسندہ، ایک مُقتدر عہدہ جسے اب سیکرٹری کہتے ہیں منشی، اڈیٹر
  • ہنڈیاں تصدیق کرنے والا افسر
  • مہاراشٹر کے ایک قسم کے برہمن کی ذات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dabiir

Noun, Masculine

  • a writer, a secretary
  • a writer, a secretary, notary
  • author
  • certifying officer for payments and dues
  • a kind of Maharashtrian Brahmin cast

दबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिपिक, लिखने वाला, मुंशी, मुहर्रिर, कातिब, सचिव, सेक्रेटरी, एडीटर, क्लर्क, खक, इंशापरदाज़
  • हुंडियों का प्रमाणन अधिकारि
  • एक प्रकार के महाराष्ट्र ब्राह्मणों की उपाधि

دَبِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words