تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبِسْتان" کے متعقلہ نتائج

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

مَدْرَسَۂ تَحْتانِیَہ

(دکن) بچوں کی ابتدائی تعلیم کا ادارہ ، ابتدائی مدرسہ ، پرائمری اسکول

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں ، پرائمری اسکول

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

ہَم مَدْرَسَہ

خَیراتی مَدْرَسَہ

خانْگی مَدْرَسَہ

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

طِبّی مَدْرَسَہ

وہ اسکول جہاں طبابت سکھائی جائے، طبّی درس گاہ

قَصْباتی مَدْرَسَہ

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

جامِع مَدْرَسَہ

صَنعَتی مَدْرَسَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبِسْتان کے معانیدیکھیے

دَبِسْتان

dabistaanदबिस्तान

اصل: فارسی

وزن : 1221

دَبِسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسکول، مکتب، مدرسہ، مکتبۂ فِکر

English meaning of dabistaan

Noun, Masculine

  • school
  • school of thought

دَبِسْتان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone