تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِسْتان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِسْتان کے معانیدیکھیے
شَبِسْتان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شب باشی کی جگہ، رات بسر کرنے کا پر تکلف آراستہ ٹھکانا، خوابگاہ، خلوت خانہ، حرام سرا
- گھر، مکان قیام گاہ، مسکن
- مسجد کی وہ جگہ جہاں رات کو عبادت کرتے ہیں
شعر
بستی میں بھی کچھ ایسے اندھیرے ہیں جہاں پر
جھلسے ہوئے جسموں کا شبستان ہیں سڑکیں
یادوں کے شبستان میں بیٹھا ہوا سائل
تنہا جو نظر آتا ہے تنہا نہیں ہوتا
ہے سیر نگاہوں میں شبستان عدو کی
کیا مجھ سے چھپاتے ہو تماشا مرے دل کا
اپنی پلکوں کے شبستان میں رکھا ہے تمہیں
تم صحیفہ ہو سو جزدان میں رکھا ہے تمہیں
پلکوں پہ غم ہجر کے سب دیپ جلائے
نیندوں کے شبستان میں بھاری مری آنکھیں
English meaning of shabistaan
Noun, Masculine
- bed chamber, a king's bed chamber, harem, seraglio
- covered part of a mosque
शबिस्तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़े आदमियों के सोने का कमरा, अंतःपुर, रात बिताने के लिए एक आरामदायक जगह, ख़्वाबगाह, ख़लवतख़ाना
- मस्जिद की वो जगह जहां रात को इबादत करते हैं
- घर, मकान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِسْتان)
شَبِسْتان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔