تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبولِیا" کے متعقلہ نتائج

ڈَبولِیا

(ٹھٹیرا گری) کسی بڑے برتن سے پانی نِکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا برتن جو ہر قسم کی دھات سے بنایا جاتا ہے ؛ ناریل کا خول اور تونبا بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے ، ڈونگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبولِیا کے معانیدیکھیے

ڈَبولِیا

Daboliyaaडबोलिया

وزن : 1212

موضوعات: ٹھٹھیرا

ڈَبولِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھٹیرا گری) کسی بڑے برتن سے پانی نِکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا برتن جو ہر قسم کی دھات سے بنایا جاتا ہے ؛ ناریل کا خول اور تونبا بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے ، ڈونگا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَبولِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبولِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone