Search results
Saved words
Showing results for "Dabraa"
Meaning ofSee meaning Dabraa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: Masonry
ڈَبْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اُتھلا گڑھا جس میں پانی بھر جاتا ہے ، چھوٹا کچّا تالاب ، کنڈ.
- تالاب یا دریا کے کناروں کے قریب ایسے گڑھے جو پانی کے چڑھاؤ سے بھر جائیں اور جو مچھلیاں اس میں آئیں وہ وہیں رہ جائیں اور آسانی سے پکڑی جا سکیں.
- (مجازاً) خون جمع ہونے کی جگہ ، خون کا تَھکَا.
- (معماری) معمولی ان گھڑت پتّھر جو ادنیٰ قسم کے پتّھر کی چنائی اور بھرتی کے کام میں آئیں ، پتھر کا ایسا معمولی ٹکڑا جس کا کوئی رُخ سِیدھا اور چورس نہ ہو
Rhyming words of Dabraa
Showing search results for: English meaning of dabra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (Dabraa)
Dabraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone