تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْعُ الْوَقْت" کے متعقلہ نتائج

ڈَف

ایک رُخا منڈھا ہوا گھیرے کی شکل کا باجا

ڈَفْلی

ڈفلا، چھوٹا دف، ڈھپری، خنجری

ڈَفْلا

ڈھیلا ؛ دف.

ڈَفْیَل

موٹا تازہ، ڈف یا دف جیسا، پھولے ہوئے بدن کا

ڈَفالی

ڈفلی بجانے والا، دھپڑی بجانے والا، دفالی، دفالچی

ڈَفَلچی

ڈَفالْچی

دف بجانے والا، دفلیا، دفلی باز

ڈَفْلی بَجانا

اپنی کہنا ، خود غرضی کی بات کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْعُ الْوَقْت کے معانیدیکھیے

دَفْعُ الْوَقْت

daf-'ul-vaqtदफ़-'उल-वक़्त

وزن : 221

دَفْعُ الْوَقْت کے اردو معانی

اسم

  • وقت کو کسی نہ کسی طرح گزارنے کا عمل، عارضی تدبیر، معاملہ رفع دفع کرنے کا عمل

English meaning of daf-'ul-vaqt

Noun

  • putting off, postponement

दफ़-'उल-वक़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • किसी तरह समय व्यतीत करना, अस्थायी उपाय, मामले को निपटाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْعُ الْوَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْعُ الْوَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone