تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَفالی" کے متعقلہ نتائج

ڈَفالی

ڈفلی بجانے والا، دھپڑی بجانے والا، دفالی، دفالچی

ڈَفْلی

ڈفلا، چھوٹا دف، ڈھپری، خنجری

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈَپالی

ڈفالی.

ڈَفْلی بَجانا

اپنی کہنا ، خود غرضی کی بات کرنا.

ڈھالی

ڈھال بان٘دھنے والا، ڈھال سے مسلح

ڈَفْلا

ڈھیلا ؛ دف.

ڈَفالْچی

دف بجانے والا، دفلیا، دفلی باز

ڈَفْیَل

موٹا تازہ، ڈف یا دف جیسا، پھولے ہوئے بدن کا

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ

سب کی باتیں ایک دوسرے سے الگ الگ ہیں، اتحاد عمل مفقود ہے، جتنے منہ اتنی باتیں

اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا راگ

سب کی باتیں ایک دوسرے سے الگ الگ ہیں، اتحاد عمل مفقود ہے، جتنے منہ اتنی باتیں

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈال

شاخ ، ٹہنی ، ڈنڈی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَفالی کے معانیدیکھیے

ڈَفالی

Dafaalii•डफ़ाली

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ڈَفالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈفلی بجانے والا، دھپڑی بجانے والا، دفالی، دفالچی
  • ایک مسلم فرقہ کا نام جس کا پیشہ دف بجانے کا ہے، ایک مسلم ذات، ایک مسلم قوم کا نام

شعر

Urdu meaning of Dafaalii

  • Roman
  • Urdu

  • Daflii bajaane vaala, dhap.Dii bajaane vaala, dafaalii, dafaalchii
  • ek muslim firqa ka naam jis ka peshaa daf bajaane ka hai, ek muslim zaat, ek muslim qaum ka naam

English meaning of Dafaalii

Noun, Masculine

  • a man of the class whose business is playing the tambourine, a tambourine player
  • a kind of faqir who always plays upon the daf or tambourine, a Muslim cast

डफ़ाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डफ़ली बजाने वाला
  • एक मुस्लिम समुदाय का नाम जिसका पेशा दफ़ली बजाने का है, एक मुसलमान जाति

ڈَفالی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَفالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَفالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone