تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْعَہ دَفْعَہ" کے متعقلہ نتائج

دَفْعَہ دَفْعَہ

بار بار ، پے درپے.

دَفْعَہ

باری، نوبت، مرتبہ، بار

کے دَفْعَہ

ایک دَفْعَہ

دَفْعَہ لَگانا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

دَفْعَہ بَدَفْعَہ

بار بار، وقتاً فوقتاً، ایک ایک دفعہ کرکے

پِھرتی دَفْعَہ

رک : پھرتی بار .

چار دَفْعَہ

تَحتی دَفْعَہ

دَفْعَہ وار

باری باری، نمبر شمار سے، سلسلہ وار

زیرِ دَفْعَہ

(قانون) موافقِ دفعہ ، مطابقِ دفعہ ؛ دفعہ کے تحت .

کَئی دَفْعَہ

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لئے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ (انگ : سب کلاز Sub-Clause) .

دَفْعَہ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

دَفْعَہ عایِد ہونا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

دَفْعَۂ تَحْتی

ذیلی شِق.

دَفْعَۂ ماْتَحتی

دفعۂ تحتی ، ذیلی شِق۫.

دَفْعَۂ ضَرُورَت

حاجت ، فِطری تقاضا جلد خبر منگاؤ ہم جب تک اُموراتِ دفعۂ ضرورت میں مصروف ہوتےہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْعَہ دَفْعَہ کے معانیدیکھیے

دَفْعَہ دَفْعَہ

daf'a daf'aदफ़'आ दफ़'आ

دَفْعَہ دَفْعَہ کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بار بار ، پے درپے.
  • یکے بعد دیگرے ، باری باری ، کئی بار کرکے، بالاقساط.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْعَہ دَفْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْعَہ دَفْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words