تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفان" کے متعقلہ نتائج

دَفان

نِکال دینا، دُور کرنا، ہٹا دینا (تحقیر، تَنَفُّر یا عتاب کے موقع پر)

دَفان ہونا

دَفْعَہ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

دَفْعِ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

دُور دَفان

(عو) غَائب ہو جائے علیحدہ یا الگ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفان کے معانیدیکھیے

دَفان

dafaanदफ़ान

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تحقیراً

اشتقاق: دَفَنَ

دَفان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نِکال دینا، دُور کرنا، ہٹا دینا (تحقیر، تَنَفُّر یا عتاب کے موقع پر)
  • خیال، چھوڑنا، صرف نظر کرنا، پِسِ پُشت ڈالنا (تحقیر وغیرہ کی بِنا پر)

English meaning of dafaan

Noun, Masculine

  • removing, repelling, repulsion

दफ़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़्याल, छोड़ना, सिर्फ़ नज़र करना, पी-ए-पुश्त डालना (तहक़ीर वग़ैरा की बना पर)
  • निकाल देना, दूर करना, हटा देना (तहक़ीर, तनफ़्फ़ुर या इताब के मौक़ा पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone