تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَفْنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْنانا کے معانیدیکھیے
دَفْنانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کفن پہنا کر مُردے کو قبر میں گاڑنا، دفن کرنا
- (مجازاً) کوئی شے یا بات اس طرح چُھپا دینا کہ پھر کسی کے ہاتھ نہ آئے یا کسی کو پتہ نہ چلے
- مچھلی پر چکنی مٹی لپیٹ کر تنور میں گاڑ کے یا گرم مٹی میں پکانا
شعر
پلکوں میں ہی اپنا اشک سکھانا ہوتا ہے
کچھ خوابوں کو زندہ ہی دفنانا ہوتا ہے
یار اب مجھ کو چھوڑ کے تو جا سکتا ہے
میں نے خوابوں کو دفنانا سیکھ لیا
میں اپنی پیاس کو دفنانا چاہتا ہوں جہاں
اسی زمین سے چشمے ابلنے لگتے ہیں
English meaning of dafnaanaa
Transitive verb
- conceal, hide, entomb, to bury
दफ़नाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कफ़न पहना कर मुर्दे को क़ब्र में गाड़ना, दफ़न करना
- (लाक्षणिक) कोई वस्तु या बात इस प्रकार छिपा देना कि फिर किसी के हाथ न आए या किसी को पता न चले
- मछली पर चिकनी मिट्टी लपेट कर तंदूर में गाड़ के या गर्म मिट्टी में पकाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَفْنانا)
دَفْنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔