تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَگَر ڈَگَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگری جاری کَرنا

execute a decree

ڈِگْری قُرْق کَرانا

(قانون) عدالت کا فیصلہ واپس لینا.

ڈِگْری جاری کَرانا

(قانون) تعمیل حکم کرانا ، فرمان پر عمل کرانا ، روپیہ یا جائیداد حاصل کرنے کے واسطے حُکم جاری کرانا.

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگَر ڈَگَر کَرنا کے معانیدیکھیے

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

Dagar-Dagar karnaa•डगर-डगर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا کے اردو معانی

  • (آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

Urdu meaning of Dagar-Dagar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aankho.n ka) zuaf ya naatvaanii se kaampne lagnaa, aankho.n me.n halqe pa.D jaana

English meaning of Dagar-Dagar karnaa

  • to totter along, to walk with tottering steps, to roll

डगर-डगर करना के हिंदी अर्थ

  • आँखों की कमज़ोरी या अक्षमता से काँपने लगना, आँखों में घेरे पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَگَر ڈَگَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone