Search results
Saved words
Showing results for "dah-aThgii"
Meaning ofSee meaning dah-aThgii in English, Hindi & Urdu
دَہ اَٹْھگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شکار کا ایک طریقہ جس میں شکاری دیوانوں کی طرح برہنہ سر دوڑتے ہیں اور ان کے کپڑے پان کی بِیک سے اس طرح تر رہتے ہیں کہ گویا جسم زخم آلودہ ہو گیا ہے ، شکاری خود مجنونانہ حرکت کرتا ہے ، جنگلی جانور اس خود ساختہ دیوانے کے گِرد جمع ہو کر اس کی موت کا انتظار کرتے ہیں اور اس بیجا خواہش کی طمع میں گرفتار ہو کر نذرِ اجل ہو جاتے ہیں
Showing search results for: English meaning of dahathgee, English meaning of dahathgi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (dah-aThgii)
dah-aThgii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone