تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہَنَہ" کے متعقلہ نتائج

دَہَنَہ

دَہنا

دَہَنَۂ نَقَب

سُرنگ کا من٘ھ.

دَہَنَۂ مِسّی

ایک قیمتی پتّھر جو تان٘بے کی کان سے نکلتا ہے.

دَہَنَۂِ فَرَنگ

رک : دہانِ فرنگ.

پیش دَہَنَہ

(حیوانیات) کیچوے کے جسم کا وہ حصہ جو منھ کے اوپر واقع ہے

سِہ دَہَنَہ

وہ عمارت جس میں تین طرف سے داخل ہوا جا سکتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہَنَہ کے معانیدیکھیے

دَہَنَہ

dahanaदहना

اصل: فارسی

وزن : 112

موضوعات: قبالت

دَہَنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دَہنا
  • حوض، چاہ، کن٘واں
  • نتھنے کے اندر کا سوراخ
  • رحم کا نالی دار راستہ.
  • ایک قسم کا قیمتی سبز رن٘گ کا پتھر جو سونے چاندی، تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے اس کی کانیں ملکِ فرنگ، کرمان، خراسان اور شیراز وغیرہ میں ہیں، اسے دہنج بھی کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

दहना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्भाशय का नालीदार रास्ता
  • नथुने के अंदर का सूराख़
  • दूहना
  • एक किस्म का क़ीमती हरे रंग का पत्थर जो सोने चांदी, ताँबे और लोहे की खान में होता है
  • नदीतट, दर्या का किनारा, किसी देश की सरहद
  • हौज़, चाह, कुआँ

دَہَنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

دہنہ اول سوم مفتوح، بمعنی’’منھ‘‘، مثلاً ’’سرنگ کا دہنہ‘‘۔ وحید قریشی نے بتایا ہے کہ انسان کے دہن کو پنجابی میں’’دہن‘‘ اور جانور کے منھ کو’’دہانہ‘‘ کہتے ہیں۔ دیکھئے، ’’آوازہ‘‘، ’’دہانہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words