تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَکْرانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَکْرانا

چلّانا (جانوروں اور باالخصوص گائے بیل کے لئے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَکْرانا کے معانیدیکھیے

ڈَکْرانا

Dakraanaaडकराना

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: جانور

ڈَکْرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چلّانا (جانوروں اور باالخصوص گائے بیل کے لئے مستعمل)
  • جانوروں کا اپنے بچّوں کو بُلانے کے لئے آواز نکالنا
  • پُھوٹ پُھوٹ کر رونا، آہ و زاری کرنا، چلّانا

English meaning of Dakraanaa

Intransitive verb

  • to make a loud noise, to roar, bellow, low (as an ox)
  • (of cows) low, moo
  • cry aloud or bitterly with pain

डकराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = डकरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَکْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَکْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone