تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَلْدَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَلْدَلی کے معانیدیکھیے
دَلْدَلی کے اردو معانی
صفت
- ۱. دلدلا (رک) کی تانیث ، دلدل سے متعلق ، نرم اور دھنسنے والی .
- ۲. (کھیتی باڑی) ایسی بولی (نرم) زمین جو پانی پڑنے سے نیچے کو بیٹھے ( ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی) ، بھاس ، دھسن .
شعر
اب دلدلی زمین بھی تو ہم سفر نہیں
دشت سراب سنگ سے گزرا تو ڈر لگا
ست رنگ آسماں کی دھنک ہے تمہارے ساتھ
ہم دلدلی زمین یہاں ہو گئے تو کیا
اداس جذبوں کے دلدلی راستوں پہ عالؔی
سنبھل گیا چل کے گام دو گام کون جانے
دَلْدَلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَلْدَلی)
دَلْدَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔