تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شورَہ" کے متعقلہ نتائج

شورَہ

ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش

شورَہ گَر

شورہ بنانے والا

شورَہ پُشْت

جھگڑالو، سرکش، فسادی

شورَہ کار

شورہ پیدا کرنے والا (علاقہ) ، بنجر، اوسر-

شورَہ بُوم

شورَہ زار

شور زار، اوسر، بنجر

شورَہ آمیز

وہ جس میں شورہ ملا ہوا ہو، شورہ کی آمیزش سے بنایا ہوا

شورَہ خانَہ

بارود جمع کرنے یا بنانے کا مقام ، بارود خانہ .

شورَہ قَلْمی

صاف کیا ہوا دانے دار شورہ جس کی قلمیں بن جاتی ہیں .

شورَہ پُشْتی

شورہ پشت کا کام ، شوخی، کج ادائی، ہنگامہ آرائی، سرکشی، شرارت

آبْ شورَہ

شورے سے ٹھنڈا کیا ہوا پانی

طِبّی شورَہ

وہ شورہ جو کھانے کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

قَلَمی شورَہ

صاف کیا ہوا تھوڑے تھوڑے وقفے سے چٹکی دیں

ہَوائی شورَہ

(کیمیا) ہوا پر برقی قوس کے عمل سے بنایا ہوا شورہ یا پوٹاشیم نائٹریٹ وغیرہ (عموماً ناروے کا شورہ مستعمل) ۔

کاغَذِ شورَہ

یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).

اردو، انگلش اور ہندی میں شورَہ کے معانیدیکھیے

شورَہ

shoraशोरा

اصل: فارسی

وزن : 22

شورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش
  • اوسر یا شورے سے مرکب مٹی یا زمین
  • ایک گھاس کا نام

صفت

  • اوسر، بنجر (میدان)، دلدلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shora

Noun, Masculine

Adjective

शोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफेद रंग का एक प्रकार का क्षार जो मिट्टी में से निकलता है, एक क्षार जिससे बारूद बनती है, श्वेत क्षार
  • शोरे से मिश्रित मिट्टी या भूमी
  • एक घास का नाम

विशेषण

شورَہ کے مترادفات

شورَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone