تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلیل" کے متعقلہ نتائج

دَلیل

سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلیل کے معانیدیکھیے

دَلیل

dalelदलेल

اصل: انگریزی

دَلیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں
  • طلبائے اسکول کا، اسکول بند ہونے کے بعد کچھ دیر کے لیے پیچھے ٹھہرانا

दलेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सैिकों के लिए दंड जिसमें उनकी सभी सामग्रियाँ एवं हथियार कमर पर बाँध कर निश्चित समय तक खड़ा रखते, टहलाने या प्रेड कराते हैं
  • विद्यालय के विद्यार्थियों का, विद्यालय बंद होने के पश्चात कुछ देर के लिए पीछे ठहराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone