تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم بَخود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بَخود کے معانیدیکھیے
دَم بَخود کے اردو معانی
صفت
- خاموش، ساکت، گُنگ، چُپ چاپ، دم سادھے، متعجب
- حیران، ششدر، ہکّا بکّا، مبہوت
شعر
اب دم بخود ہیں نبض کی رفتار دیکھ کر
تم ہنس رہے ہو حالت بیمار دیکھ کر
خود حادثہ بھی موت پہ اس کی تھا دم بخود
وہ دوسروں کی جان بچانے میں رہ گیا
اتنا قریب پا کے اسے دم بخود تھا میں
ایسا لگا زمین کی گردش ٹھہر گئی
दम-ब-ख़ुद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم بَخود)
دَم بَخود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔