تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوحی" کے متعقلہ نتائج

رُوحی

روح سے منسوب، روحانی

رُوحی فَداہ

احترام یا محبت کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) اس پر میری جان قرناب ہو ، اکثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم لیے بولا جاتا ہے.

رُوحی فِداک

(احترام یا محبت کے موقع پر کہتے ہیں) میری جان تُجھ (آپ) پر قُربان ہو

لَطِیفَۂ رُوحی

رک : لطیفۂ روح.

جَذْب رُوحی

رک: جذب دلی

سُبُک رُوحی

جسم کا لطیف ہونا ، طبیعت کے ہلکے پن کی کیفیت ، لطافتِ طبع .

وِلایَتِ رُوحی

(تصوف) ولایت کی چار قسموں میں سے تیسری کا نام ، ایک روحانی مرتبہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحی کے معانیدیکھیے

رُوحی

ruuhiiरूही

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: رُوح

اشتقاق: رَوَحَ

رُوحی کے اردو معانی

صفت

  • روح سے منسوب، روحانی

شعر

English meaning of ruuhii

Adjective

रूही के हिंदी अर्थ

विशेषण

رُوحی کے مترادفات

رُوحی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words