تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم بَنْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بَنْد کَرْنا کے معانیدیکھیے
دَم بَنْد کَرْنا کے اردو معانی
- منھ بند کرنا، لاجواب کر دینا ؛ خاموش کر دینا ، بات نہ کرنے دینا ، عاجز کر دینا، خوف کے مارے بات مُنھ سے نہ نکالنے دینا
- سان٘س روکنا، دم روکنا، حبس دم کرنا، چلّہ کھین٘چنا
- عاجز کرنا، تنگ کرنا
- سان٘س روکے رہنا، ساکت ہونا، ششدر ہونا
English meaning of dam band karnaa
- hold one's breath
- to disturb someone to death
- silence (someone), make (someone) speechless
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم بَنْد کَرْنا)
دَم بَنْد کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔