تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ عِیسیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ عِیسیٰ کے معانیدیکھیے
دَمِ عِیسیٰ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری
شعر
دم عیسیٰ میں وہ تاثیر تھی تیری ہی قدرت کی
وگرنہ کوئی مردے کو جلا سکتا ہے کیا قدرت
دم عیسیٰ سے بھی شفا نہ ہوئی
لو بس اے ہمدمو خدا حافظ
دل ویراں دم عیسیٰ ہے گئے وقت کی یاد
کون سا لمحۂ رفتہ ہے کہ پھر زندہ نہیں
English meaning of dam-e-'iisaa
दम-ए-'ईसा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पैगंबर ईसा की फूँक/साँस जिससे मृत प्राणी जीवित हो जाते थे, बे-जान चीज़ में रूह फूँक देने या जान डाल देने की क्रिया, प्राण देनेवाला, जीवित करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ عِیسیٰ)
دَمِ عِیسیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔