تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ مرگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ مرگ کے معانیدیکھیے
دَمِ مرگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہنگامِ نزع، موت کی گھڑی، مرنے کا وقت
شعر
تھا گریزاں مژۂ یار سے دل تا دم مرگ
دفع پیکان قضا اس قدر آساں سمجھا
نہ چھوڑے محبت دم مرگ تک
جسے یار جانی سوں یاری لگے
تا دم مرگ نہ ہو وہ مرے دشمن کو نصیب
جو مزا مجھ کو الٰہی دم بسمل آیا
English meaning of dam-e-marg
Noun, Masculine
- moment of death
दम-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मौत की घड़ी, मरने का वक़्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ مرگ)
دَمِ مرگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔