تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ تَحْرِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ تَحْرِیر کے معانیدیکھیے
دَمِ تَحْرِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- لکھتے وقت، لکھنے کے موقع پر
شعر
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حق
آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
English meaning of dam-e-tahriir
Persian, Arabic - Adverb
- at the time of writing, while writing
दम-ए-तहरीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- लिखते समय, लिखने के अवसर पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ تَحْرِیر)
دَمِ تَحْرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔