تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ تیغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ تیغ کے معانیدیکھیے
دَمِ تیغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلوار کی آبداری
شعر
یہاں کیا سمائی دم تیغ قاتل
کہ نظروں میں ہے سخت جانی کی صورت
تشنۂ مرگ کوں ہے آب صراحی دم تیغ
بسمل ابروئے خم دار ہوں کن کا ان کا
گر دم تیغ سے سو بار کٹے گی گردن
اپنی ثابت قدمی سیتے سنبھل جاؤں گا
English meaning of dam-e-teG
Noun, Masculine
- luster of sword
दम-ए-तेग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तलवार की धार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ تیغ)
دَمِ تیغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔