تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم مارنا" کے متعقلہ نتائج

دَم مارنا

منھ سے بات نکالنا، کچھ کہنا، بولنا (عموماً سلبی یا منفی صورت میں مستعمل)

دُم مارنا

دم سے ضرب لگانا یا وار کرنا، کاٹنا

کَڑکَڑا کے دَم مارنا

۔زور سے حُقّے کا دم لگانا۔ ؎ ؎

دو دَم مارْنا

دو کش لگانا ، نشہ کرنا ، حقّہ ، سگریٹ اور چرس وغیرہ پینا .

مُحَبَّت کا دَم مارْنا

الفت یا عاشقی کا دعویٰ کرنا، دعوائے الفت کرنا

چاہ کا دَم مارْنا

محبت کا دم بھرنا، دوستی اور وفاداری کا دعویٰ کرنا، محبت و وفا پر ناز یا بھروسا کرنا

چَرَس پَر دَم مارْنا

چرس پر دم پڑنا کا تعدیہ

دَم تَساوی مارْنا

برابری کا دم بھرنا، ہمسری کا دعویٰ کرنا.

دَم گھوںٹ گھوںٹ کَر مارْنا

جلا جلا کر اور رُلا رُلا کر مارنا ؛ نہایت تنگ کرنا، تنبیہہ میں رکھنا

دَم گھونٹ گھونٹ کَر مارنا

جلا جلا کر مارنا

دَم دَھن مارْنا

دعویٰ کرنا، ہر وقت کسی کی تعریف میں کچھ کہنا، شیخی بگھارنا

دم نہ مارنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، اُف نہ کرنا

دَم مَرْنا

مردہ ہو جانا، بے جان ہو جانا، بے حس و حرکت ہونا

دام مار٘نا

جال پھینک٘نا ؛ پھندا ڈالنا ؛ پھان٘سنا.

دَم مارْنے والا

دخل دینے والا، من٘ھ سے بات نکالنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم مارنا کے معانیدیکھیے

دَم مارنا

dam maarnaa•दम मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَم مارنا کے اردو معانی

  • منھ سے بات نکالنا، کچھ کہنا، بولنا (عموماً سلبی یا منفی صورت میں مستعمل)
  • عذر کرنا، معذرت پیش کرنا، انکار کرنا، حیل و حجت کرنا، پس و پیش کرنا
  • چوں و چرا کرنا، دخل دینا، مزاحمت کرنا
  • دعویٰ کرنا، شیخی بگھارنا
  • سانس لینا
  • (حقّے کا) کش لگانا

Urdu meaning of dam maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh se baat nikaalnaa, kuchh kahnaa, bolnaa (umuuman sulbii ya manfii suurat me.n mustaamal
  • uzr karnaa, maazrat pesh karnaa, inkaar karnaa, hiyal-o-hujjat karnaa, pas-o-pesh karnaa
  • chuu.n-o-chara karnaa, daKhal denaa, muzaahamat karnaa
  • daavaa karnaa, shekhii baghaarnaa
  • saans lenaa
  • (hukke ka) kash lagaanaa

English meaning of dam maarnaa

  • excuse, grumble, speak

दम मारना के हिंदी अर्थ

  • मुँह से बात निकालना, कुछ कहना, बोलना (सामान्तया सल्बी या नकारात्मक रूप में प्रयुक्त
  • बहाना करना, क्षमा माँगना, इनकार करना, बहस करना, आनाकानी करना
  • चूँ-चरा करना, क्यों क्या करना, हस्तक्षेप करना, रूकावट डालना
  • दावा करना, शेखी बघारना
  • साँस लेना
  • (हुक़्क़े का) कश लगाना, हुक़्क़ा खींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone