تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پَر لَگانا" کے متعقلہ نتائج

دَم پَر لَگانا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پَر لَگانا کے معانیدیکھیے

دَم پَر لَگانا

dam par lagaanaaदम पर लगाना

محاورہ

دَم پَر لَگانا کے اردو معانی

  • چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

दम पर लगाना के हिंदी अर्थ

  • चावल आदि को उबालने के बाद उसे पूरी तरह तैयार करने के लिए देग या हाँडी के नीचे आँच धीमी कर देना और ढक्कन के ऊपर कोयला आदि रखकर दम पर छोड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پَر لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پَر لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words